بری مت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ناسمجھ اور ضدی طبیعت، ایسا مزاج کہ اپنی بات پر اڑا رہے اور دوسرے کی نہ سنے اور نہ سمجھے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ناسمجھ اور ضدی طبیعت، ایسا مزاج کہ اپنی بات پر اڑا رہے اور دوسرے کی نہ سنے اور نہ سمجھے۔